ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 220

اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۲۰﴾
بے شک وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والاہے۔
بےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
وه بڑا ہی سننے واﻻ اور خوب ہی جاننے واﻻ ہے

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 219 میں تا آیت 221 میں گزر چکی ہے۔