ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 172

ثُمَّ دَمَّرۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۱۷۲﴾ۚ
پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا۔
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا
پھر ہم نے باقی اور سب کو ہلاک کر دیا

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 171 میں تا آیت 173 میں گزر چکی ہے۔