ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 170

فَنَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾ۙ
تو ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دی۔
سو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
پس ہم نے اسے اور اس کے متعلقین کو سب کو بچالیا

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 170تا173) ان آیات کی تفسیر اس مقام پر لوط علیہ السلام کے قصے کے شروع میں دیے ہوئے حوالہ جات میں ملاحظہ فرمائیں۔