(آیت 159،158) ➊ { فَاَخَذَهُمُالْعَذَابُ:} اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ اعراف (۷۸) اور ہود (۶۷)۔ ➋ { اِنَّفِيْذٰلِكَلَاٰيَةًوَمَاكَانَ …:} ان آیات کی تفسیر سورت کے شروع میں آیت (۸، ۹) کے تحت گزر چکی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔