ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 152

الَّذِیۡنَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا یُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾
وہ جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔
جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 151 میں تا آیت 153 میں گزر چکی ہے۔