ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 150

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 149 میں تا آیت 151 میں گزر چکی ہے۔