ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 149

وَ تَنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا فٰرِہِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾ۚ
اور تم پہاڑوں سے تراش کر گھر بناتے ہو، اس حال میں کہ خوب ماہر ہو۔
اور تکلف سے پہاڑوں میں تراش خراش کر گھر بناتے ہو
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پر تکلف مکانات بنا رہے ہو

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 148 میں تا آیت 150 میں گزر چکی ہے۔