ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 142

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۴۲﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
ان کے بھائی صالح نے ان سے فرمایا کہ کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 141 میں تا آیت 143 میں گزر چکی ہے۔