ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 126

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۲۶﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو!

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 125 میں تا آیت 127 میں گزر چکی ہے۔