ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 124

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ ہُوۡدٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۲۴﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
جبکہ ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں؟

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 123 میں تا آیت 125 میں گزر چکی ہے۔