(آیت 118){ فَافْتَحْبَيْنِيْوَبَيْنَهُمْفَتْحًا …:} اس فیصلے سے مراد انھیں نیست و نابود کر دینے والا عذاب ہے، جو{”وَنَجِّنِيْوَمَنْمَّعِيَمِنَالْمُؤْمِنِيْنَ“} سے سمجھ میں آ رہا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔