(آیت 79){ وَهُوَالَّذِيْذَرَاَكُمْ …:} یہ اللہ تعالیٰ کے ”وحدہ لا شریک لہ“ ہونے کی دوسری دلیل ہے اور قیامت کی بھی کہ جس اکیلے نے تمھیں وجود کی نعمت عطا کرکے ساری دنیا میں پھیلا دیا، وہ تمھیں سمیٹنے پر بھی قادر ہے اور یاد رکھو کہ اس اکیلے ہی کی طرف تمھیں دوبارہ اکٹھا کیا جائے گا۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔