(آیت 65){ لَاتَجْـَٔرُواالْيَوْمَ …:} یعنی اب بلبلانے اور چیخنے چلانے سے کچھ حاصل نہیں، کیونکہ یہ جزا کا وقت ہے، توبہ اور عمل کا وقت ختم ہو گیا۔ اب ہماری طرف سے کسی مدد کی امید مت رکھو۔ دیکھیے سورۂ مومن (۸۲ تا ۸۵)۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔