ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 58

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
اور وہ جو اپنے رب کی آیات پر ایمان رکھتے ہیں۔ En
اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں
En
اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 58){ وَ الَّذِيْنَ هُمْ بِاٰيٰتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُوْنَ:} دوسری صفت یہ کہ وہ اپنے رب کی آیات پر ایسا یقین رکھتے ہیں جو شک سے پاک ہے۔ چنانچہ وہ یقین انھیں اس کی اطاعت کا پابند کرتا ہے اور اس کی نافرمانی سے باز رکھتا ہے۔