ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ طه (20) — آیت 106

فَیَذَرُہَا قَاعًا صَفۡصَفًا ﴿۱۰۶﴾ۙ
پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کرچھوڑے گا۔ En
اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا
En
اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کر کے چھوڑے گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 105 میں تا آیت 107 میں گزر چکی ہے۔