(آیت 103) ➊ {لَمَثُوْبَةٌ:} اس میں تنوین تقلیل کے لیے ہے، اس لیے ترجمہ ”تھوڑا ثواب“ کیا گیا ہے۔ ➋ پچھلی آیت میں ہے: «وَلَقَدْعَلِمُوْا» یعنی یہود جانتے تھے، یہاں فرمایا: «{ لَوْكَانُوْايَعْلَمُوْنَ }»”کاش وہ جانتے ہوتے “ اس سے معلوم ہوا کہ علم پر عمل نہ کرنے والا درحقیقت عالم ہی نہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔