ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ مريم (19) — آیت 92

وَ مَا یَنۡۢبَغِیۡ لِلرَّحۡمٰنِ اَنۡ یَّتَّخِذَ وَلَدًا ﴿ؕ۹۲﴾
حالانکہ رحمان کے لائق نہیں کہ وہ کوئی اولاد بنائے۔ En
اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
En
شان رحمٰن کے ﻻئق نہیں کہ وه اوﻻد رکھے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 91 میں تا آیت 93 میں گزر چکی ہے۔