(آیت 97){ فَمَااسْطَاعُوْۤااَنْيَّظْهَرُوْهُ …: ”اسْطَاعُوْۤا“} بھی اصل میں {”اسْتَطَاعُوْۤا“} تھا، تخفیف کے لیے تاء حذف کر دی۔ چڑھنے کے لیے ہلکا لفظ {”اسْطَاعُوْۤا“} اور نقب کے لیے بھاری لفظ {”اسْتَطَاعُوْۤا“} استعمال فرمایا، کیونکہ ایسی دیوار پر چڑھنا اس میں نقب کی بہ نسبت آسان ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔