ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الحجر (15) — آیت 86

اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ الۡخَلّٰقُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۸۶﴾
بے شک تیرا رب ہی کمال درجے کا پیدا کرنے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ En
کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے
En
یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے واﻻ اور جاننے واﻻ ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت86) {اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِيْمُ:} تو پھر اس کے لیے انھیں دوبارہ زندہ کرنا کیا مشکل ہے؟ [ديكهيے سورهٔ يٰس: ۸۱]