ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الكافرون (109) — آیت 4

وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾
اور نہ میں اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم نے کی۔ En
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
En
اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 3 میں تا آیت 5 میں گزر چکی ہے۔