ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الماعون (107) — آیت 6

الَّذِیۡنَ ہُمۡ یُرَآءُوۡنَ ۙ﴿۶﴾
وہ جو دکھاوا کرتے ہیں۔ En
جو ریا کاری کرتے ہیں
En
جو ریاکاری کرتے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 5 میں تا آیت 7 میں گزر چکی ہے۔