ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ قريش (106) — آیت 4

الَّذِیۡۤ اَطۡعَمَہُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۬ۙ وَّ اٰمَنَہُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ ٪﴿۴﴾
وہ جس نے انھیں بھوک سے ( بچا کر) کھانا دیا اور خوف سے (بچا کر) امن دیا۔ En
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
En
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 3 میں میں گزر چکی ہے۔