(آیت 6) {فَاَمَّامَنْثَقُلَتْمَوَازِيْنُهٗ: ”مَوَازِيْنُ“”مِيْزَانٌ“} کی جمع ہے،ترازو۔ مراد ترازو کے پلڑے ہیں۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ اعراف (۸،۹) کی تفسیر۔ اس کے بعد اعمال کا وزن ہوگا۔ {”مَنْثَقُلَتْمَوَازِيْنُهٗ“} (جس کے پلڑے بھاری ہوگئے) سے مراد نیکیوں کے پلڑے ہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔