(آیت 10) ➊ {وَمَاۤاَدْرٰىكَمَاهِيَهْ: ”مَاۤاَدْرٰىكَ“} کے ساتھ سوال اس کی ہولناکی نمایاں کرنے کے لیے ہے۔ ➋ { ”مَاهِيَهْ“} اصل میں {”مَاهِيَ“} ہے، وہ کیا ہے؟ یاء کے فتحہ کی حفاظت کے لیے وقف کے وقت اس کے بعد ساکن ہاء لگا دیتے ہیں، اسے ہائے وقف کہتے ہیں جو ملا کر پڑھیں تو گر جاتی ہے۔ بعض قراء ملا کر پڑھنے کی صورت میں بھی اسے باقی رکھتے ہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔