(آیت 2){ فَالْمُوْرِيٰتِقَدْحًا:”أَوْرٰييُؤْرِيْإِيْرَاءً“} (افعال) چقماق (پتھر) سے آگ نکالنا۔ {”قَدَحَيَقْدَحُقَدْحًا“ } (ف) آگ نکالنے کے لیے پتھر پر پتھر مارنا ہے، مراد سم مارنا ہے۔ تیز دوڑتے ہوئے ان کے سم پتھروں پر پڑتے ہیں تو ان میں سے چنگاریاں نکلتی ہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔