(آیت 69){ قُلْاِنَّالَّذِيْنَيَفْتَرُوْنَ …:} افترا کا معنی ہی جھوٹ گھڑنا ہے۔ {”الْكَذِبَ“} کا لفظ تاکید کے لیے ہے، یعنی جو لوگ جھوٹ بکتے ہوئے اللہ تعالیٰ پر بہتان باندھتے ہیں وہ تو کسی طور بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ (شوکانی)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔