(آیت 29){ فَكَفٰىبِاللّٰهِشَهِيْدًۢا …:} یہ الفاظ قسم کے معنی میں بھی آتے ہیں۔ {”اِنْكُنَّاعَنْعِبَادَتِكُمْلَغٰفِلِيْنَ“} میں{ ”اِنْكُنَّا“} دراصل {”اِنَّاكُنَّا“} تھا، {”غَافِلِيْنَ“} پر لام کا آنا اس بات کی دلیل ہے، اس لیے اس {”اِنْكُنَّا“ } کا معنی {”اِنَّاكُنَّا“} کیا ہے، یعنی یہاں {”إِنَّ“} کا ایک نون اور جمع متکلم کی ضمیر {”نَا“} دونوں مقدر ہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔