ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزلزال (99) — آیت 3

وَ قَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَہَا ۚ﴿۳﴾
اور انسان کہے گا اسے کیا ہے؟ En
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
En
انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یعنی دہشت زدہ ہو کر کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے یہ کیوں اس طرح ہل رہی ہے اور اپنے خزانے اگل رہی ہے۔