ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزلزال (99) — آیت 1

اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَہَا ۙ﴿۱﴾
جب زمین سخت ہلا دی جائے گی، اس کا سخت ہلایا جانا۔ En
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
En
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی (1)