ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البينة (98) — آیت 3

فِیۡہَا کُتُبٌ قَیِّمَۃٌ ؕ﴿۳﴾
جن میں لکھے ہوئے مضبوط احکام ہوں۔ En
جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں
En
جن میں صحیح اور درست احکام ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یہاں کتب سے مراد احکام دینیہ، قیمہ، معتدل اور سیدھے۔