ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القدر (97) — آیت 2

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ قدر کی رات کیا ہے؟ En
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
En
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 اس استفہام سے اس رات کی عظمت و اہمیت واضح ہے، گویا کہ مخلوق اس کی تہ تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی، یہ صرف ایک اللہ ہی ہے جو اس کو جانتا ہے۔