ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القدر (97) — آیت 1

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۱﴾
بلاشبہ ہم نے اسے قدر کی رات میں اتارا۔ En
ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
En
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

یقیناً ہم نے اس شب قدر میں نازل فرمایا (1)