ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العلق (96) — آیت 9

اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یَنۡہٰی ۙ﴿۹﴾
کیا تونے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے۔ En
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
En
(بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔