ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العلق (96) — آیت 7

اَنۡ رَّاٰہُ اسۡتَغۡنٰی ﴿ؕ۷﴾
اس لیے وہ اپنے آپ کو دیکھتا ہے کہ غنی ہوگیا ہے۔ En
جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے
En
اس لئے کہ وه اپنے آپ کو بے پروا (یا تونگر) سمجھتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔