ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العلق (96) — آیت 6

کَلَّاۤ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَیَطۡغٰۤی ۙ﴿۶﴾
ہرگز نہیں، بے شک انسان یقینا حد سے نکل جاتا ہے۔ En
مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
En
سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔