ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العلق (96) — آیت 5

عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿۵﴾
اس نے انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔ En
اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
En
جس نے انسان کو وه سکھایا جسے وه نہیں جانتا تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔