ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العلق (96) — آیت 17

فَلۡیَدۡعُ نَادِیَہٗ ﴿ۙ۱۷﴾
پس وہ اپنی مجلس کو بلا لے۔ En
تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
En
یہ اپنی مجلس والوں کو بلالے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔