ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العلق (96) — آیت 11

اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَانَ عَلَی الۡہُدٰۤی ﴿ۙ۱۱﴾
کیا تو نے دیکھا اگر وہ ہدایت پر ہو۔ En
بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
En
بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 یعنی جس کو یہ نماز پڑھنے سے روک رہا ہے، وہ ہدایت پر ہو۔