ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العلق (96) — آیت 10

عَبۡدًا اِذَا صَلّٰی ﴿ؕ۱۰﴾
ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔ En
(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
En
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

10۔ 1 مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابو جہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔