ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العلق (96) — آیت 1

اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۚ﴿۱﴾
اپنے رب کے نام سے پڑھ جس نے پیدا کیا۔ En
(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
En
پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا (1)