ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التين (95) — آیت 2
وَ طُوۡرِ سِیۡنِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
اور طور سینین کی!
ترجمہ فتح محمد جالندھری
اور طور سینین کی
ترجمہ محمد جوناگڑھی
اور طور سِینِین کی

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ ؑ سے ہم کلام ہوا تھا

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل