ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التين (95) — آیت 1

وَ التِّیۡنِ وَ الزَّیۡتُوۡنِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے انجیر کی! اور زیتون کی! En
انجیر کی قسم اور زیتون کی
En
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی۔