ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 6

اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ﴿۶﴾
بے شک اسی مشکل کے ساتھ ایک اور آسانی ہے۔ En
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
En
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

6۔ 1 یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اور صحابہ کرام کے لیے خوشخبری ہے کہ تم اسلام کی راہ میں جو تکلیفیں برداشت کر رہے ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں اس کے بعد ہی اللہ تمہیں فراغت و آسانی سے نوازے گا چناچہ ایسا ہی ہوا جیسے ساری دنیا جانتی ہے۔