ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 3

الَّذِیۡۤ اَنۡقَضَ ظَہۡرَکَ ۙ﴿۳﴾
وہ جس نے تیری پیٹھ توڑ دی۔ En
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
En
جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔