ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 1

اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَکَ صَدۡرَکَ ۙ﴿۱﴾
کیا ہم نے تیرے لیے تیرا سینہ نہیں کھول دیا۔ En
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
En
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا (1)