ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الضحى (93) — آیت 4

وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾
اور یقینا پیچھے آنے والی حالت تیرے لیے پہلی سے بہتر ہے۔ En
اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
En
یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یا آخرت دنیا سے بہتر ہے، دونوں مفہوم معانی کے اعتبار سے صحیح ہیں۔