ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الضحى (93) — آیت 3

مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾
نہ تیرے رب نے تجھے چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔ En
کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا
En
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 جیسا کہ کافر سمجھ رہے ہیں۔