ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الضحى (93) — آیت 2

وَ الَّیۡلِ اِذَا سَجٰی ۙ﴿۲﴾
اور رات کی جب وہ چھا جائے! En
اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
En
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 جب ساکن ہوجائے، یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہوجاتی ہے۔