ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الضحى (93) — آیت 1

وَ الضُّحٰی ۙ﴿۱﴾
قسم ہے دھوپ چڑھنے کے وقت کی! En
آفتاب کی روشنی کی قسم
En
قسم ہے چاشت کے وقت کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

1۔ 1 چاشت اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔