ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 7

فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی ؕ﴿۷﴾
تو یقینا ہم اسے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے۔ En
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
En
تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 2 یعنی ہم بھی اس کو اس سے نیکی اور اطاعت کی توفیق دیتے اور ان کو اس کے لیے آسان کردیتے ہیں۔ مفسرین کہتے ہیں کہ یہ آیت حضرت ابوبکر کے بارے میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے چھ غلام آزاد کیے، جنہیں اہل مکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے سخت اذیت دیتے تھے۔ (فتح القدیر)